Shab e Barat ke nawafil | Shab e Barat ka Wazifa

Shab e-Barat شب برات

shab e Barat is night of Blessings. Shab e Barat ke nawafil Shab e Barat is the night when every Dua comes true with Blessings of ALLAH.

Shab e Barat Mubarak

on this Islamic even who we celebrate at mid-Sha’ban is known as Shab e Barat.Shab e Barat ke nawafil We wish this blessings full event to family and friends. Shab e Barat Whatsapp status , Shab e Barat Mubarak, Shab e Barat Video, Shabebarat Poetry Urdu, Shab e Barat wishes, Shab e Barat photos.

Shab e Barat azkar Namaz

shab e Barat Mubarak is most important to do some good deeds to make forgiveness of our sins. Shab e Barat ki Namaz ka tarika,Shab e Barat ke nawafil sham e Barat ke nawafil, Shab e Barat ka Best Wazifa.

IMG 20220312 204358 3
IMG 20220312 204329

** اللهم انت الحي القيوم ……… إلى يا أرحم الراحمين ۔( مفاتیح الجنان صفحہ نمبر 329 تا330)

درج ذیل تسبیحات سومر تبہ پڑھے تا کہ حق تعالی اس کے پچھلے گناہ معاف کر دے ۔اور دنیا وآخرت کی حاجات پوری فرماۓ سبحان الله والحمد لله والله اكبر ولا إله إلا الله

15 شعبان کے اعمال

زیارت امام حسین براۓ پندرہ شعبان:۔ * الحمدلله العلي العظيم ـ (صف نمبر 875 مفاتیح الجنان ) زیارت وارثہ پڑھی جاۓ۔

اہم دعائیں:

اللهم بحق ليلتنا ومولودها ……..إلى يا أحكم الحاكمين (مفاتیح الجنان صف نمبر:328 329)

15 شعبان کے اعمال

پندرھویں شعبان کی رات کی فضیلت : روزی تقسیم ہونے کی رات ، زندگی کی میعاد مقرر ہونے کی رات ج پر جانے والوں کے نام لکھے جانے کی رات قبیلہ بنی کلب کی چھریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں گنا ہگار افراد بخشے جانے کی رات علامہ کے زمین مکہ پر نازل ہونے کی رات ۔ ( مفہوم حدیث رسول اکرم ) سے بڑی بابرکت رات ہے امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ امام حمد باقر سے نیمہ شعبان کی رات کے بارے میں پوچھا کیا تو آپ نے فرمایا سی رات شب قدر کے علاو و تمام راتوں سے افضل ہے ۔ پس اس رات تقرب الہی حاصل کر نے کی کوشش کرنا چاہیے اس رات خدا سے تعالی اپنے بندوں پرفضل و کرم فرما تا اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے تن تعالی نے اپنی ذات مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی سائل کو خالی نہ لوٹائے گا سوائے اس کے جو معصیت و نافرمانی سے متعلق سوال کرے ۔ خدانے سے رات ہمارے لیے خاص کی ہے جیسے شب قدر کو حضرت رسول اکرم کے لیے مخصوص فرمایا لیس اس شب میں نے یا دو سے زیادہ حمد وٹا الہی کر ناورو ناومناجات میں مصروف رہنا چاہیئے ۔

اس رات شب بیداری کی فضیلت

نماز اور دعا واستغفار کے لیے شب بیداری کی جائے امام زین العابدین کا فرمان ہے کہ جو نس اس رات بیدار رہے تو اس کے دل کو اس دن موت نہیں آئے گی جس دن لوگوں کے قلوب مردہ ہو جائیں گے ۔

اس رات کی نماز

اس رات کی نماز ۔ چار رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھی جائے اور نا مکمل ہونے کے بعد ایک دعا پڑھی جائے اللهم اني اليك فقير ……

الى يقول القائلون تنگ پڑ ھے ۔ (ای ایمان سمبر 337 ) رات کا سب سے بہتر ین عمل امام حسین کی زیارت ہے کہ جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں جو یہ چاہتا ہے کہ ایک لاکھ چو میں ہزار ایران سے مصافہ کر میں تو وہ بھی بھی اس رات پیاز یارت ترک نہ کرے ۔ متر زیارت: السلام علیک یا ابا عبدالله السلام علیک و رحمت الله و بركاته سلام ہو آپ پر اے ابوعبداللہ سلام ہو آپ پر اور اللہ کی رحمت ہو اور اس کی برکتیں ہوں کی رات قبیلہ بنی کلب کی چھریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں گنا ہگار افراد بخشے جانے کی رات علامہ کے زمین مکہ پر نازل ہونے کی رات ۔ ( مفہوم حدیث رسول اکرم ) سے بڑی بابرکت رات ہے امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ امام حمد باقر سے نیمہ شعبان کی رات کے بارے میں پوچھا کیا تو آپ نے فرمایا سی رات شب قدر کے علاو و تمام راتوں سے افضل ہے ۔ پس اس رات تقرب الہی حاصل کر نے کی کوشش کرنا چاہیے اس رات خدا سے تعالی اپنے بندوں پرفضل و کرم فرما تا اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے تن تعالی نے اپنی ذات مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی سائل کو خالی نہ لوٹائے گا سوائے اس کے جو معصیت و نافرمانی سے متعلق سوال کرے ۔ خدانے سے رات ہمارے لیے خاص کی ہے جیسے شب قدر کو حضرت رسول اکرم کے لیے مخصوص فرمایا لیس اس شب میں نے یا دو سے زیادہ حمد وٹا الہی کر ناورو ناومناجات میں مصروف رہنا چاہیئے ۔

Check Also

Eid Milad Un Nabi 2022 Mubarak WhatsApp Status | Milad Un Nabi Naat

Eid Milad Un Nabi 2022 The Birthday of Hazrat MUHAMMAD 2022 in Pakistan will begin …

14 August Dp Without Name | New Hd Boys  14 August pakistan

14 August Dp Without Name create 14 august dp with name | 14 August Dp …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *