Transgender Rights Bill

حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا
کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ لائے تھے
اللّٰہ نے آسمان سے پتھر برسائے جو ان کے سروں سے جسم میں داخل ھو کر ان کے پچھواڑے سے نکلتے
اور پھر اللہ نے ان کے شہر کو الٹ کر رکھ دیا، جو جس حالت میں تھا اس ہی حالت میں وہی کا وہی پڑا رہ گیا، اور ہر طرف خاموشی چھا گئی
خدا کی خدائی اور بنائے گئے قدرتی نظام میں مداخلت اللہ کسی صورت برداشت نھیں کرتا ۔ یہی بد ترین شرک ہے کہ خدا کے بنائے نظام میں انسان مداخلت کرے۔
اللّٰہ کریم ھم کو اپنے عذاب سے بچائے آمین
