Youm e Azadi
Azadi is the most important for a nation. A nation is like a life for a Nation and the Ghulami is the Death for a Nation. On this 14 August you need Speech on this Youm e Azadi for School speech muqabla.
یوم پاکستان اور جشن آزادی
صدر گرامی قدر اور معزز حاضرین
میں اپنی تقریر کا آغاز مولانا عطالله عزیز کے دو شعروں سے کرتا ہوں۔ فرماتے ہیں:
سے عشق و آزادی بہا رہ زیست کا سامان ہے
۔عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے
عشق پر کر دوں فدا میں اپنی ساری زندگی
لیکن آزادی پہ میرا عشق بھی قربان ہے
معزز سامعین با آن هم جشن آزادی منارہے ہیں ۔ آج ہمارے دل نوخیوںسے لبریز ہمارے سینے مسرتوں سے معمور، ہماری آنکھیں نشاط سے سرشااور ہمارے بدن کا رواں رواں سر دردو صحبت سے ہم کنار ہے ۔
کیوں نہ ہوآزادی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے اور غلامی دنیا کی سب سے بڑی لعنت ۔
آزادی کی زندگی کا سائنسی غلامی کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
غلامی لعنت کا ایک طوق ہے اور آزادی خدا کی رحمت کا ایک ہار۔

ہمارے پیر و مرشد حضرت علامہ اقبال نے خوب کہا تھا ہےبندگی میں گھٹ کے دو جاتی ہے اک جو نے کم آباور آزادی میں بحر بیکر ان ہے زندگی بابائے پنجابی حضرت پیر وارث شاہ صاحب نے آزادی کی تعریف